داغ غلامی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نشان جو لونڈی اور غلاموں کی تخصیص کے لیے لگائے جاتے ہیں، (مجازاً) غلام ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نشان جو لونڈی اور غلاموں کی تخصیص کے لیے لگائے جاتے ہیں، (مجازاً) غلام ہونا۔